حکومت نے نیب کے گرد شکنجہ کسنے کی تیاری کرلی

ذرائع کے مطابق حکومت نے نیب کے اختیارات محدود کرنے کا مسودہ تیار کر لیا ہے جسے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نافذ کر دیا جائے گا۔ بل کے مطابق گرفتاری کا اختیار چیئرمین کے بجائے احتساب عدالت کے پاس ہوگا۔ نیب کا دائرہ اختیار صرف مرکز تک محدود ہوگا اور تو اور صوبوں میں نیب کو کارروائی کا اختیار نہیں ہوگا۔مسودہ کے مطابق نیب ملازمین کسی کی گرفتاری کے لیے چیئرمین اور ڈی جی سے مشورہ لینے کے پابند ہوں گے، زیر تفتیش ملزم کے اثاثہ جات بھی منجمد نہیں کئے جاسکیں گے، نیب کسی کی پراپرٹی سیز نہیں کر سکے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: