گجرات: لیگی ریلی میں جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

یگی ریلی میں جاں بحق بچے کی نماز جنازہ گجرات میں ادا کر دی گئی .سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی کے دوران ایلیٹ فورس کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے 12سالہ بچے حماد چغتائی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ لالہ موسیٰ کی بہاری کالونی گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وفاقی وزیرمملکت چوہدری جعفر اقبال و دیگر وزراء اور ضلعی انتظامیہ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری متاثرہ خاندان کے گھر پر موجود تھی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.