نواز شریف خود کو بچانےاورسپریم کورٹ پر حملہ کرنے کی مہم چلارہے ہیں،بھرپور مقابلہ کریں گے،عمران خان کا ویڈیو پیغام

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ویڈیو پیغام میں مردان جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھااس وقت نواز شریف سپریم کورٹ پر حملہ کرنے اور خود کو بچانے کی مہم چلا رہے ہیں ، یہ وقت جلسے کیلئے مناسب نہیں ، ابھی تحریک انصاف کو نواز شریف کی مہم کا مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی ہے

ان کا کہنا ہے کہ مردان میں ستمبر میں بڑا جلسہ کریں گے،14 اگست سے پی ٹی آئی کی رکنیت سازی مہم شروع ہو رہی ہے ، نوجوان رکنیت سازی مہم میں بھرپور حصہ لیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.