عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق بیانات قلمبند

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کرنے کے حوالے سے تحقیقات کیلئے مختلف محکموں کے سیکرٹریوں سمیت باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی ، ٹیکنیکل سٹاف، اے ایس ایف سمیت دیگر اداروں کے افسران اور اہلکاروں کو بیانات قلمبند کرنے کے لئے طلب کیا گیا تھا.پشاور کی باچا خان انٹر نیشنل ائر پورٹ پر ہونے والے پروازوں کے تفصیلات بھی نیب کو فراہم کر دی گئیں، ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ پر تعینات متعلقہ عملے کی جانب سے اس ضمن میں تفصیلات سے متعلقہ اداروں کو آگاہ کر دیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: