آئندہ تمام صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد پاکستان کے تمام صوبوں میں ان کی حکومت قائم ہو گی۔ تحریک انصاف نے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے کیونکہ سیاسی لیڈرشپ قوم کی بجائے صرف اپنا سوچتی ہے-اس سے قبل وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خیبرپختونخواہ میں کرپشن زدہ نظام ملا،اور ہم نے اس نظام کو بدلنے میں دن رات محنت کی ہے،کے پی کے میں بلین ٹری منصوبے کی کامیابی تمام صوبوں کے لیے ایک مثال ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.