بھارتی سیکیورٹی فورسزکی3روزمیں دوسری بارسمندری حدودکی خلاف ورزی

فشرفوک فورم کے ترجمان کے مطابق دریائے سندھ میں جاتی کے مقام پر بی ایس ایف نے خلاف وزری کرتے ہوئے 5 چھوٹی کشتیوں سمیت مزید 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کیا، مغوی ماہی گیروں کا تعلق ویلج زیرو پوائنٹ سے ہے جن کے نام فیض محمد، بلوملاح، یاسین، علی اصغر اور موسیٰ ملاح ہیں۔فشرفوک فورم کا کہنا ہے کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 3 روز قبل بھی اسی مقام سے 3 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کیا تھا اور ان ماہی گیروں کا تعلق بھی ویلیج زیرو پوائنٹ سے ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: