آئندہ ہفتے تیسری کیمو تھراپی کی جائے گی

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری دوسری کیمو تھراپی کےبعد آئی ہے تاہم ان کی تیسری کیمو تھراپی آئندہ ہفتےکی جائےگی۔ واضح رہے کہ کلثوم نواز این اے 120کے الیکشن سےقبل گلےمیں کینسرکےباعث علاج کیلئے لندن گئیں تھیں لیکن ڈاکٹرز نے انہیں فوری آپریشن کروانے کا کہا، ان کا آپریشن کامیاب ہو چکاہے اور اب وہ صحت یاب ہو رہی ہیں۔ کلثوم نواز این اے120سے کامیاب ہو چکی ہیں تاہم اب وہ ملک واپسی پر ہی حلف اٹھائیں گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.