لبنان میں کشمیرسے متعلق کتاب کی تقریب رونمائی

لبنان میں ہونے والی تقریب میں زندگی کے ہر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھر پور شرکت کی۔۔  اس موقع پر کتاب کے مصنف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی تنازعہ ہے اس لیے مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں امن کیلئے بہت ضروری ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیگر لوگوں کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کشمیریوں کی بھرپورحمایت جاری رکھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم ہے۔  کشمیری عوام بھارتی قبضے کے خلاف تاریخی جدوجہد کررہے ہیں.تقریب رونمائی میں بےمثال قربانیوں اور لازوال جدوجہد پر کشمیرکے عوام کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اور عالمی طاقتوں سے مطالبہ  کیا گیا کے وہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کو رکوانے میں اپنا کردارادا کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: