اُمیدہےکشمیری عوام اپنےدشمن کونیچادکھادیں گے،ایرانی سپریم لیڈر

مقبوضہ وادی میں حالیہ بھارتی ریاستی دہشتگردی کےدوران مظلوم کشمیریوں کی شہادتوں نےایران کومضطرب کردیا،ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر ردعمل دیتےہوئےبھارتی مظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کی،ایک تقریب میں مسلم ممالک سےسفراسےگفتگوکرتےہوئےانہوں نےکہاکہ اُمیدہےکشمیری عوام مزاحمت کےذریعےمستقبل قریب میں دشمن کونیچادکھادیں گے،ان کاکہناتھاکہ بہادرکشمیری عوام تشددکےذریعےحکومت کرنیوالوں کوپیچھےدھکیل میں کامیاب ہونگے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: