نیب نےسندھ سےریفرنسز میں بہت سے لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے ہیں، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ موجودہ حکومت سے شکایات کرتے  ہوئے برس پرے،، بولےنیب نے سندھ سےریفرنسز میں بہت سے لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے ہیں، لیکن شریف خاندان کے معاملےمیں ایسا نہیں کیا گیا، اہلیہ کی بیماری کےبہانےباہرجاکر واپس نہ آنا مناسب نہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.