ماضی کی تاریخ کو دیکھیں تو میرا وژن صاف ہے،خورشید شاہ پاناما کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی،خورشید شاہ

پی پی رہنما اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی تاریخ کو دیکھیں تو میرا وژن واضح ہے اور ہوسکتا ہے کہ کل کوئی معجزہ ہوجائے، سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.