توہین عدالت کیس:عدم پیشی پرلیسکوچیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: لاہورہائیکورٹ نےتوہین عدالت کیس میں لیسکوکے سربراہ واجدکاظمی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،،،جسٹس شاہد جمیل خان نے پیپرمل کی درخواست پرلیکسوچیف کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی،درخواستگزارنے موقف اختیارکیاکہ لیسکو کے سربراہ عدالت کے باربار طلب کرنے کے باوجودپیش نہیں ہو رہے ،،،جس پران کےخلاف کارروائی کی جائے،عدالت نے لیسکوچیف کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئےسماعت ملتوی کردی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.