سموگ شدیدہونےپرہیلتھ ایمرجنسی نافذ کیوں نہیں کی؟لاہورہائیکورٹ کا اظہاربرہمی

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے سموگ سے متعلق کیس پر سماعت کی۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نجم شاہ نے عدالت کو بتایا کہ ہسپتالوں میں سموگ سے متاثرہ مریض نہ آنے کے باعث پنجاب میں ایمرجنسی نافذ نہیں کی گئی۔ اس بات پر چیف جسٹس نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کیا شہریوں کے بیمار ہونے کا انتظار کر رہے ہیں؟ پنجاب سموگ کی لپیٹ میں اور آپ سو رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.