بڑےبڑےلوگ اربوں کےقرضے معاف کرواکرخود کواشرافیہ کہلواتے ہیں،شہبازشریف

لاہور: شہبازشریف کا لاہورمیں خودروزگارسکیم اوربلاسودقرضوں کی فراہمی کی تقریب سےخطاب کرتے کاکہناتھاکہ کراچی سےپشاورتک بڑے بڑےلوگوں نے اربوں کھربوں کےقرضے لےکرمعاف کروالئے اور پھربھی وہ خودکواشرافیہ کہلواتےہیں. وزیراعلیٰ پنجاب کاکہناتھاکہ بیروزگاری سرکاری نوکریوں سےنہیں معاشی پہیہ تیز کرنے،زراعت میں ترقی اورصنعتیں لگانےسےدورہوگی .انہوں نےمزیدکہاکہ آئندہ حکومت کاموقع ملاتو باقی صوبوں کےعوام کو بھی کئی سوارب کےچھوٹےقرضے دینگے،ان کاکہناتھاکہ لوڈشیڈنگ کوہمیشہ کیلئےدفن کردیالیکن پختونخواکی حکومت ایک کلوواٹ بجلی بھی پیدانہیں کرسکی

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: