محمودالرشید کاشریف خاندان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ

 محمود الرشید نے کہا کہ ملک میں منی لانڈرنگ شریف خاندان اور اسحاق ڈار نے متعارف کرائی۔ انہوں نے کہا کہ میاں شریف سے صبیحہ عباس تک پورا ٹبر حدیبیہ ملز کیس میں نامزد ہے۔میاں محمود الرشید نے کہا کہ ریفرنس میں شامل تمام افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے جبکہ لندن میں مقیم قاضی فیملی کو بھی طلب کیا جانا چاہئے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب نے کہا کہ نواز شریف لوٹی دولت کے دفاع میں جمہوریت اور اداروں کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.