پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی: ملیحہ لودھی نےاقوام متحدہ کی قیام امن خصوصی کمیٹی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہےجبکہ پائیدارامن کے لیے تنازعات کی بنیادی وجوہات کا جائزہ لینا بہت ضروری ہے اورقیام امن کیلئےبڑھتےخطرات تشویشناک ہیں-ملیحہ لودھی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت میں یو این مبصرمشن میں توسیع ناگزیرہےاورامن کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات پرقابوپانے کے لیے توسیع ہونی چاہیے ۔ یاد رہے پاکستان اقوام متحدہ کی قیام امن فوج کاسب سےبڑاشراکت دار ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: