نوازشریف کیخلاف فیصلےکیلئےعدل کےنئےپیمانےبنائےگئے،مریم نواز

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ’جناب والا! کوئی جلدی نہیں، سب جلدبازیاں صرف نوازشریف کے لیے تھیں-انہوں نے کہا کہ عدل کے سارے سانچے، نوازشریف اور اس کے خاندان کے لیے ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ دوسروں سے نہ سوال نہ جواب، کوئی اشتہاری سے یہ بھی نہیں پوچھتا کہ دو سال کہاں تھے؟نون لیگ کی رہنما نے کہا کہ عمران خان کا کیس قانونی اعتبارسے پاناما سے زیادہ سنجیدہ نوعیت کا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.