مریم نواز شریف کا خوشی کا اظہار

پاناما کا فیصلہ آنے کے بعد مریم نواز نے سماجی رابطوں کی سائٹ ٹویٹر میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے میاں نواز شریف کو کامیابی دے کر ثابت کر دیا کہ ان کے خلاف قائم تمام مقدمات جھوٹے تھے وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز شریف نے وزیر اعظم کی پاناما کیس سے بریت پر خوشی کا اظہار کیا ہے ، سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر انہوں نے ایک پیغام میں کہا کہ نواز شرریف کو سپریم کورٹ سے بری کیا جانا اس بات کا   ثبوت ہے کہ وہ بے گناہ تھے اور ان کے خلاف کیسز بددیانتی پر مشتمل

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.