کراچی:محمود آباد سےافغان انٹیلی جنس ایجنسی کا کارندہ گرفتار

کراچی کےعلاقےمحمود آباد سےافغان انٹیلی جنس ایجنسی کاکارندہ پکڑا گیا، ملزم قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ہےناپاک ارادوں پرمبنی افغانستان کامشن بےنقاب ہوگیا۔ کراچی کےعلاقے محمود آباد سےاین ڈی ایس کےکارندے گل دین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سےدونقشےبرآمد کیےگئے۔ جس میں بلوچستان اور کے پی کو افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ دوسرا نقشہ منگھو پیرکےتبلیغی اجتماع کاہے۔ ایس ایس پی شرقی عرفان بلوچ کےمطابق ملزم کی افغان فوجی اہلکاروں کے ساتھ تصاویر بھی ملی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.