لاہور:میٹرو بس سروس کا روٹ گجومتہ سے ایم اے او کالج تک محدود کر دیا گیا

نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس کا روٹ بھی محدود کر کے گجومتہ سے ایم اے او کالج تک کر دیا گیا۔ ریلی، جلسے جلوسوں اور احتجاج کے دوران ماضی میں چند شر پسند عناصر نے میٹرو بس سروس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی۔ لہذا اب کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کے لیے کسی بھی عوامی اجتماع یا احتجاج کے موقع پر میٹرو بس سروس کا روٹ محدود کر دیا جاتا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.