قومی اسمبلی میں مشال خان کے قتل کیخلاف مذمتی قراردادپر منظور قانون ہاتھ میں لینے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس ہوا اجلاس میں حکومت کی جانب سے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں توہین رسالت کے الزام پر شعبہ صحافت کے طالب علم مشال خان کے بہیمانہ قتل کی مذمتی قرار داد پیش کی گئی جسے اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کرلیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.