لاہورہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن جوڈیشل انکوائری رپورٹ کیس کی سماعت

لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ کیس کی سماعت  ہوئی، پنجاب حکومت کے وکیل خواجہ حارث کےسپریم کورٹ میں  ہونےکی وجہ سے پیش  نہ ہوئے۔۔عدالت نے رپورٹ پیش نہ کرنے پر شدید برہمی کااظہارکیا۔سرکاری وکیل نے کہاکہ پنجاب حکومت کے وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں اس لیے رپورٹ پیش نہیں کر رہے،،،،جس پرعدالت نے کہاکہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم سیکرٹری داخلہ کو دیا تھاپنجاب حکومت کے وکیل کو نہیں۔ بعد ازاں عدالت کےحکم پرسیکرٹری داخلہ نےسانحہ  ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.