فاسٹ باؤلر محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

محمد عامر: سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور نومولود بیٹی کی تصویر کے ساتھ محمد عامر نے لکھا کہ ’شکر الحمداللہ، میں اللہ کی رحمت سے نوازا گیا ہوں‘۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.