نیب لاہور:کرپشن کیسز میں ملزمان سے 16 کروڑ سے زائد کی رقم وصول ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نےایلیٹ ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم اور احمد ہائیٹس ہاؤسنگ پراجیکٹ جھنگ کے 629 متاثرین میں چیک تقسیم کئے۔ نیب لاہور نے دونوں منصوبوں کے مالکان سے پلی بارگین کے تحت 16 کروڑ 95 لاکھ روپے وصول کئے۔تقریب کے اختتام پر متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل نیب شہزاد سلیم نے کہا کہ قومی احتساب بیورو واحد ادارہ ہے جوکرپشن کے ذریعے لوٹی گئی خطیر رقوم ملزمان سے برآمد کرواکر متعلقہ اداروں اور متاثرین کو واپس دلوارہا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل نیب شہزاد سلیم: ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نےایلیٹ ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم اور احمد ہائیٹس ہاؤسنگ پراجیکٹ جھنگ کے 629 متاثرین میں چیک تقسیم کئے۔ نیب لاہور نے دونوں منصوبوں کے مالکان سے پلی بارگین کے تحت 16 کروڑ 95 لاکھ روپے وصول کئے۔تقریب کے اختتام پر متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل نیب شہزاد سلیم نے کہا کہ قومی احتساب بیورو واحد ادارہ ہے جوکرپشن کے ذریعے لوٹی گئی خطیر رقوم ملزمان سے برآمد کرواکر متعلقہ اداروں اور متاثرین کو واپس دلوارہا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.