فرانسیسی خاتون پاکستانی نوجوان کے عشق میں گرفتار،محبت پائے بغیر وطن واپسی

کیتھرین لواٹ : کیتھرین لواٹ کی فیس بک پر خان پور کے رہائشی میاں عمیر کیساتھ دوستی ہوئی۔ 19دسمبر 2016ء کو پاکستان آ کر اسلام قبول کیا اور نیا نام عائشہ رکھا۔ پاکستان میں فرانس کے سفارتخانے کے عدم تعاون کے باعث شادی نہ کرسکی اور9 ماہ بعد مایوس اوررنجیدہ دل کے ساتھ فرانس واپسی کیلئے روانہ ہوگئی۔ میاں عمیر کاکہنا تھا کہ عائشہ کی 18 ستمبر کو اسلام آباد سے پیرس کی فلائٹ ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.