نیب واپس کیے گئے3 ریفرنس آج دوبارہ جمع کرائے گا

نوازشریف،بچوں اوراسحاق ڈارکےخلاف چاروں نیب ریفرنسزسکروٹنی مکمل ہونے کےبعد واپس کر دیئے گئےتھے۔ 16 آف شور کمپنیوں سے متعلق ریفرنسز پراعتراضات دورکرکے دوبارہ رجسٹرار احتساب عدالت کے پاس جمع کرادیےگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب حکام دیگر تین ریفرنسز سے متعلق اعتراضات دور کرنےمیں بھی مصروف ہیں۔ تینوں ریفرنسز اعتراضات دور کر کے آج احتساب عدالت میں جمع کرا دیئےجائیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.