احتساب عدالت میں نوازشریف کیخلاف کارروائی روکنےکی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس عامر اختر کیانی نے نواز شریف کے تین ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیرِ اعظم کے وکیل سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ میں آپ نے کیا درخواست دائر کر رکھی ہے؟ تو وکیل اعظم نذیر تارڑ کہنا تھا کہ عدالتِ عالیہ میں دائر درخواست اس سے مختلف ہے،احتساب عدالت نے جلد بازی میں فیصلہ دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں درج وجوہات کو زیر غور نہیں لایا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.