دن نیوز نے آئند ہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی دستاویز حاصل کرلی

دستاویز کے مطابق  وفاقی ترقیاتی بجٹ کیلیے 750ارب روپے جبکہ صوبوں کےترقیاتی بجٹ کی مد میں1013ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزارتوں کےترقیاتی بجٹ کیلیے305ارب روپے، این ایچ اےسمیت دیگر کارپوریشنزکےترقیاتی بجٹ کیلیے206ارب روپے جبکہ  خصوصی علاقوں  کے بجٹ  کیلیے 62ارب روپے رکھنے کی تجویزدی گئی ہے.‏ترقیاتی بجٹ سےمتعلق تجاویزترجیحی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں  تیارکی گئیں۔۔۔ جس میں ‏آیندہ مالی سال کامجموعی قومی ترقیاتی بجٹ رواں مالی سال کےمقابلےمیں350ارب روپےکم رکھنےکی تجویز دی گئی ہے۔۔ رواں مالی سال کیلیے مجموعی قومی ترقیاتی بجٹ 2113ارب روپے مختص ہیں۔ جس میں سے وفاقی ترقیاتی بجٹ کے لیے1001ارب روپے  اور صوبائی ترقیاتی بجٹ کے لیے1112ارب مختص کیے گئے تھے۔ دستاویز کے مطابق  ‏آیندہ مالی سال کیلیےاقتصادی ترقی کی شرح کاہدف 6عشاریہ 2 فیصد رکھنے کی تجویزدی گئی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: