پنجاب میں صحت کے شعبہ میں سرمایہ کاری کےوسیع مواقع ہیں،شہبازشریف

وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف نے کہاہےکہ پنجاب میں صحت کے شعبہ میں سرمایہ کاری کےوسیع مواقع موجودہیں،لندن میں ہیلتھ روڈشو سے خطاب کرتے ہوئےان کہنا تھا کہ پنجاب کے ہسپتالوں میں جدیددرآمدشدہ مشینیں موجودہیں جبکہ صوبے میں عالمی معیار کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز بھی ہیں جن کامعیار مزید بہتر بنایا گیا ہے،روڈشو کےانعقادسے صحت کے شعبے میں ترقی ہو گی۔انہوں نے مختلف شعبوں میں پاکستان سےتعاون کرنے پر برطانوی حکومت کا شکریہ ادابھی کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.