پی اےسی اجلاس:گرین بس منصوبے پرسست رفتاری سے کام کاانکشاف

قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں گرین لائن بس منصوبے پرسست رفتاری سے کام ہونے کاانکشاف ہواہے،خورشید شاہ کی زیرصدارت اجلا س میں وزارت ترقی ومنصوبہ بندی کےحکام نے بتایاکہ منصوبےپراب تک60فیصد کام ہواہے،خورشیدشاہ نے برہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ منصوبہ بروقت مکمل ہوتانظرنہیں آرہا،حکام کی سرزنش کرتےہوئےکہاکہ آوے کا آوا بگڑاہواہے،آپ کیاپلاننگ کرتےہیں،منصوبہ بندی کمیشن کی بریفنگ میں کمیٹی کے ارکان اعدادوشمارغلط بتانے پر سرپکڑکربیٹھ گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.