پاناما کیس کے فیصلے کے بعدشہبازشریف کی گلے لگا کرنوازشریف کو مبارکباد

پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے گلے لگا کر وزیر اعظم نوازشریف کو مبارکباد دی ۔

پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم نوازشریف کے سر سے نااہلی کی تلوار ہٹنے کے بعد انکے چھوٹے بھائی اور وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے انہیں گلے لگا کر مبارکباد دی ہے اور اللہ کا شکر ادا کیا ہے ۔انہوں نے اس موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ پاکستان کو آگے لیجانے کے عزم کا عیادہ بھی کیا ۔اس موقع پر پرویز رشید اور عرفان صدیقی بھی موجود تھے جبکہ مریم نواز بھی اپنے والد کے ہمراہ تھیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.