پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد ن لیگ کے کارکنوں نے مختلف شہروں میں جشن منایا

اہور، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، حیدر آباد، نواب شاہ سمیت کئی شہروں میں ن لیگ کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ن لیگ کے کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پررقص کیا اور بھنگڑے ڈالے جبکہ کارکنوں نے ایک دوسرے کو مبارک باد بھی پیش کی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.