قوم کنفیوژن سے نہیں نکل سکی

عیت علماءاسلام(س) کے امیر مولانا سمیع الحق نے کہا ہے پاناما کیس کے بارے میں عدالت عظمیٰ کے فیصلہ سے قوم کنفیوژن سے نہیں نکل سکی صوابی کے مدرسہ جامعہ رشیدیہ کے زیرانتظام ایک بڑے جلسہ دستار بندی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزےد کہاکہ توہین رسالت کے مجرم کے بارے میں ہماری عدالتیں اپنی ذمہ داریاں محسوس کرتیں اور حکمران گستاخانہ رسول کو تحفظ نہ دیتے بلکہ جلد از جلد قانون نافذ کرتے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچاتے تو مردان یونیورسٹی جیسا افسوسناک واقعہ پیش نہ آتا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.