میرے لئےایم کیو ایم کی سربراہی کرنا احمقانہ بات ہے، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہےکہ 23 جماعتی اتحاد قائم کیا ہے، مزید لوگوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت بنائی جا سکتی ہے، ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا اتحاد غیر فطری ہے مگر مہاجروں کے لئے اچھا تھا۔ پرویز مشرف نے مزید کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے فارورڈ بلاکس کو ساتھ ملایا جا سکتا ہے، ایم کیو ایم کی سربراہی کرنا میرے لئے احمقانہ بات ہے اور میں یہ کبھی نہیں کر سکتا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.