چوہدری ںثارکوپی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت پر پرویزرشید آگ بگولا،تبصرہ سے انکار

سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف میں شمولیت کی آفرعمران خان اورچودھری نثار کامعاملہ ہے،چودھری نثار سے میراکیالینادینا؟۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عمل میں حصہ لینا گناہ ہے،اس بار پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونےجا رہا ہےاور یہ گناہ نوازشریف کا ہی ہے جس نےکراچی کو محفوظ بنایا۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: