وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل کراچی پہنچیں گے،ذرائع

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے جب کہ گورنر سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور گورنر سندھ کے درمیان ملاقات میں صوبے بالخصوص کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.