جلالپورپیروالا: پولیس مقابلےمیں بین الاضلاعی ڈکیت گروہ کے2کارندےہلاک

جلال پورپیروالامیں پولیس سےمقابلےکےدوران  2ڈاکوہلاک ہوگئے-مرنےوالےڈاکوبین الاضلاعی ڈکیت گروہ کےرکن تھے-پولیس کےمطابق ڈاکوؤں سے بمب موڑ پرمقابلہ ہوا-ڈاکوؤں نےپولیس پارٹی پرفائرنگ کی-جوابی کارروائی میں دونوں ڈاکوموقع پرہی ہلاک ہوگئے-ڈاکوؤں کی شناخت اعجازاوراسلم کےنام سےہوئی ہے- ڈاکوانتہائی سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے-لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: