محکمہ ہائر ایجوکیشن میں کرپشن کیخلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا

تحریک التواء تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی جانب سے جمع کرائی گئی ،تحریک میں کہا گیاکہ  محکمہ ہائر ایجوکیشن میں دو برس کے دوران چار ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں اور گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے طلب کرنےکےباوجود سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نےکم وبیش 3ارب روپے کے ووچرزجمع نہیں کرائےجبکہ ریکارڈ بھی آڈٹ کے لئے مہیا نہیں کیاگیا،،جو آرڈیننس 2001 کی خلاف ورزی ہے،،،تحریک میں پنجاب حکومت سے مطالبہ کیاگیاکہ معاملے پرفوری کارروائی کی جائے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.