کے پی کے میں پی ٹی آئی حکومت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے ،سعد رفیق

کے پی کے میں پی ٹی آئی حکومت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے ،، سعد رفیق بولے تحریک انصاف کو سازشوں کی بنیاد پر نہیں کارکردگی پر شکست دیں گے

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا عوام تک ہمارا پیغام پہنچ رہا ہے، سب اداروں کو اپنی آئینی اور قانونی حدود کے اندر رہنا ہوگا۔ انہوں نے کہا ہر بار ایسی صورت بنا دی جاتی ہے کہ منتخب حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرپاتی۔ خواجہ سعد رفیق نے عمران خان اور بلاول بھٹو کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.