نوازشریف ملک میں سیاست کرنےکےاہل نہیں رہے،قمرزمان کائرہ

پیپلزپارٹی کےسینئررہنماء قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جو سہولتیں دی جارہی ہیں وہ آئینی و قانونی طور پر غلط ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب گھر جارہے ہیں ان کو تھوڑا شغل میلہ کرلینے دیں، میاں صاحب کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا اور اب وہ پاکستان میں سیاست کرنے کے اہل نہیں رہے۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ ایک کیس عمران خان نے کیا اور ایک کیس حنیف عباسی نے عمران خان کے خلاف کیا ہے، اگر نوازشریف کے خلاف کیس کرنا سازش ہے تو پھر حنیف عباسی نے جو کیا وہ کیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.