وہ قومیں ترقی کرتی ہیں جواپنےقومی تشخص کوزندہ رکھتی ہیں،کرنل اصغرنیازی

منڈی بہاوالدین رینجرز پبلک سکول وکالج میں علامہ اقبال کی فکرکو اجاگرکرنےکیلئےمنعقدہ ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےپاکستان رینجراکیڈمی کمانڈنٹ کرنل اصغرنیازی کاکہناتھاکہ وہ قومیں ہمیشہ کامیابی کی جانب منازل طےکرتی ہیں جواپنےقومی تشخص کوزندہ رکھتی ہیں،کرنل اصغرنیازی نے کہا کہ پاکستان کا وجود درحقیقت اقبال کی فکری کاوش کی وجہ سے معرض وجود میں آیا، اس موقع پربچوں نےمختلف ٹیبلوشوپیش کرکےخوب داد حاصل کی،بعد ازاں کرنل اصغر نیازی نے بچوں میں انعامات تقسیم کئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.