کراچی:رینجرزکی کارروائی،مختلف جرائم میں ملوث4ملزمان گرفتار

کراچی: ترجمان سندھ رینجرزکےمطابق کراچی کےعلاقےبلال کالونی میں کارروائی کرتےہوئےسیاسی جماعت کےعسکری ونگ کے حنیف عرف لمبا کوگرفتارکرلیا گیاہے،جس کی سیاسی وابستگی ایم کیوایم (لندن) سے ہے۔ جبکہ ماڑی پورکےعلاقے میں کارروائی کے دوران 3ملزمان فیض الرحمن، عمران عرف پپو اور شوکت علی کو گرفتارکیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرزکاکہناہےکہ تمام ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ علاقےکی پولیس کےحوالےکردیاگیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.