آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کا نتیجہ اچھا نہیں ہوگا:ریحام خان

ریحام خان: عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کا نتیجہ اچھا نہیں ہوگا سی پیک میں خیبر پختونخواہ کو نظر انداز کرنے پر وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی خاموشی معنی خیز ہے۔ جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کی وجہ سے شریف اورقابل خواتین سیاسی پارٹیوں میں آنے سے کتراتی ہیں۔ شریف فیملی پر ہاتھ ڈالنے کے بعد نیب سے کچھ امید نظر آئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.