کراچی:ڈاکوؤں کو لوٹ مار کی کوشش مہنگی پڑ گئی شہری نے کار روکنے کی بجائے موٹر سائیکل سوار ملزمان پر چڑھا دی

پی ای سی ایچ ایس کے علاقے میں ناکام ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں2 مسلح ڈاکوؤں نے کار سوار کو لوٹنے کے لیےگاڑی روکنے کی کوشش کی جو ڈاکوؤں راس نہ آئی ،شہری گاڑی روکنے کے بجائے سامنے آنے والی موٹرسائیکل کوگھسیٹتا ہوا آگے لے گیا ۔ اس دوران ڈاکو بونٹ پرہاتھ مارمارکراپنے بچاؤ کی تدبیرکرتا رہا جو ناکام ہوئی۔ہیلمٹ پہنے اس ڈاکو کو فیروزآباد پولیس نے گرفتارکرکے اسلحہ اور موٹرسائیکل تحویل میں لے لی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.