قصورمیں تعلیم کے ساتھ کام کرنے والے طلبہ کے لئے خصوصی سیمینار کا اہتمام

سیمینا ر کااہتمام ایلفا فاؤنڈیشن اور سمال گرانٹس فاؤنڈیشن یو ایس ایڈ کی طرف سے کیا گیا.قصورمیں ایلفا فاﺅنڈیشن اورسمال گرانٹس اینڈ ایمبسڈرز فنڈز پروگرام یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام تعلیم کے ساتھ  کام کرنیوالے طلبہ کیلئے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،اس حوالے سے دیکھتے ہیں قصور سے ندیم اختر چوہدری کی یہ رپورٹ

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.