سعودی عرب کا رواں سال کیلئے پاکستان کاحج کوٹہ بڑھانےکاعندیہ

سعودی عرب: سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نےرواں سال کیلئے پاکستان کاحج کوٹہ بڑھانےکاعندیہ دیدیا،جس کےبعدمزید5ہزارعازمین مقدس فریضہ اداکرسکیں گے،حج پالیسی 2018 کے تحت کل ایک لاکھ 79 ہزار210 پاکستانی عازمین کاحجازمقدس جاناطےتھا،کوٹے میں اضافےکےبعداب یہ تعدادبڑھ کرایک لاکھ 84ہزار210ہوجائےگی۔واضح رہےکہ حج پالیسی کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت 60 فیصد اورنجی طورپر40 فیصد پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گےجبکہ حج کے قیام کا وقت 40 دن سے کم کرکے 30 دن کردیا گیاہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: