یہ کراؤڈلاہورکی ایک کروڑآبادی کی ترجمانی نہیں کرسکتا، شاہ محمود قریشی

یہ کراؤڈلاہورکی ایک کروڑآبادی کی ترجمانی نہیں کرسکتا، شاہ محمود قریشی کی ریلی پر تنقید

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی نے دن نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کا دور اقتدار 30 سے 35 سال پر محیط ہے، مسلم لیگ (ن) پنجاب میں 6 مرتبہ حکومت کرنے کے باوجود انقلاب نہیں لاسکی تو نااہل ہونے کے بعد کیا انقلاب لائیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.