نوازشریف آج بھی وزیراعظم ہیں کل بھی وزیراعظم رہیں گے،شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کو مرد آہن قرار دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دیپالپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق آئے گا، مہذب قومیں فیصلے مانتی ہیں، غریبوں کا پیسا ہضم کرنے والے کرپشن کی بات کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اربوں ڈالر بجلی کے منصوبے لگ رہے ہیں، نوازشریف نے منصوبوں میں بدعنوانی کا سایہ تک پڑنے نہیں دیا۔بجلی کےمنصوبوں میں 100 ارب روپے کی بچت ہوئی، چین کی حکومت نے نوازشریف پر اعتماد کیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.