رائیونڈ: ادھارسامان منگواکرشہبازشریف سےہسپتال بلاک کاافتتاح کروادیا

پنجاب: پنجاب حکومت کی جانب سےتحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال رائےونڈ باہرسڑک پرخاتون کےبچےکوجنم دینےکےواقعہ کےبعدہسپتال کےمعاملات 10برس کیلئےنجی کمپنی انڈس کےسپردکئےگئے،تاکہ اس میں بہتری آسکے،لیکن نجی کمپنی بھی کچھ نہ کرنےکےموڈمیں نظرآتی ہے- شہبازشریف کی گڈ گورننس پرتو کسی کوشک نہیں مگرگزشتہ روزوزیراعلیٰ پنجاب جب ہسپتال کےنئےبلاک کاافتتاح کرنےپہنچے تویہ دیکھ کرحیران ہوگئےکہ بلاک کاتعمیراتی کام تاحال جاری ہے،،،یہاں توہسپتال انتظامیہ اپنی نااہلی نہ چھپاسکی ،لیکن بلاک کےاندرنصب جدیدمشینری اورصاف ستھرےبیڈزدکھاکراپنی نااہلی کوکسی حدتک چھپالیا- لیکن یہ بھی نظرکادھوکہ ثابت ہوا،کیونکہ مشینری سمیت تمام سامان کاہنہ اورمناواں ہسپتال سےادھارمنگواکرلگایاگیاتھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: