جوشخص بھائی پراعتمادنہیں کرتاملک کیلئے کیا کرےگا؟ شیخ رشید

راولپنڈی میں عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےنام لئے بغیرنوازشریف پرتنقید کی کہاجوشخص اپنے بھائی پراعتماد نہیں کرتا وہ نیا پاکستان کیسے بنائے گا، نوازشریف 40سال سے پاکستان بنارہے ہیں۔ شیخ رشید نے پوری قوم کو 13 اگست کے جلسے میں شرکت کی دعوت دے دی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.